نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
سر قلم کر دیا اور باقی بچے افراد کو بھوک سے تڑپ کر مرنے پر مجبور کر دیا تھا۔ یونیسیف کے اہلکار لینجر نے کہا کہ بوکو حرم کے اثر و رسوخ والے علاقوں کے حالات انتہائی خراب ہیں۔
ماہرین کے مطابق یہ دہشت گرد گروہ، بہت سے ممالک کے فوجی حملوں سے کمزور ہونے کے بعد اب بچوں کے ذریعے دنیا میں دہشت گردی کا خوف ...
سر قلم کر دیئے جانے چاہئے۔
جاسم احمد سعیدی نے، جو اس سے پہلے بحرین کے فرمانروا کی جانب سے نامزد رکن پارلیمنٹ تھے، سی این این سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سعودی فرمانروا عرب اور اسلامی ممالک کو ایران سے مقابلے کی طرف لے جا رہے ہیں اور اس طرح وہ پوری دنیا کے مومنوں کے سردار ہیں۔ انہوں نے دعوی کیا کہ ایران ...
سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے وارد کشمیر ہوئے۔ 1950 میں امان اللہ خان نے کشمیر یونیورسٹی سے میٹرک کا امتحان پاس کیا ۔اس کے بعد تعلیمی سفر کو جاری رکھتے ہوئے امان اللہ خان نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے پہلے ایس پی کالج اور بعد میں امر سنگھ کالج سرینگر میں داخلہ لیا ۔1952میں کشمیر سے ہجرت کرکے پاکستان ...
سرحد پر واقع ہے۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں سے دہشت گرد لبنان میں در اندازی کرتے ہیں ۔ گزشتہ دو برسوں کے دوران حزب اللہ نے اس علاقے میں بہت سے دہشت گردوں کو جھڑپوں میں ہلاک کیا ہے۔ اس علاقے میں حزب اللہ نے تکفیری دہشت گردوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے جس کی وجہ سے ان دہشت گردوں کی حمایت کرنے والے ملک، ح ...
سر قلم کرنے اور ان کو اساسی حقوق سے محروم کرنے کی جانب اشارہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب دنیا میں انسانی حقوق کے بارے میں عجیب و غریب ماضی رکھتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ داعش کے سر قلم کرنے سے پوری دنیا حیران ہوتی ہے اور دنیا میں سعودی عرب ہی ایک ایسا ملک ہے جہاں سر قلم کئے جاتے ہیں، اس ملک ...
سرغنہ کا سب سے اہم معاون صوبہ الانبار میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ الوقت - عراق کی مشترکہ فوجی کمان نے بتایا ہے کہ داعش کے سرغنہ کا سب سے اہم معاون صوبہ الانبار میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔
سومريہ نیوز کے مطابق عراق کی مشترکہ فوجی کمان نے ایک بیان جاری کرکے بتایا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے سرغنہ ابو بکر الب ...
سر قلم کر دیا۔ الوقت - بنگلا دیش میں منگل کو دہشت گرد گروہ داعش کے تین حملہ آوروں نے دھاردار ہتھیاروں سے 70 سالہ ایک ہندو پجاری کو قتل کر دیا۔ حملہ آوروں نے پنڈت کا سر قلم کر دیا۔
اسسٹنٹ پولیس سپرنٹنڈنٹ گوپی ناتھ كانجيلال نے بتایا کہ نولڈانگا گاؤں میں پنڈت آنند گوپال گنگولی صبح قریب ساڑھے نو ...
سربراہی کے لئے کچھ بھی کرسکتا ہے۔[5]
امریکہ تمام مذاہب کا دشمن ہے، عیسائیوں کا بھی دشمن ہے، دین و مذہب سے اس کا کوئی واسطہ نہیں ہے، صرف اپنا مفاد چاہتا ہے، امریکی عوام کا بھی مفاد نہیں چاہتا بس حکومت کا مفاد حاصل ہونا چاہئے۔[6]
اسلام سے دشمنی، امریکہ کی فطرت
امریکہ کی فطرت میں اسلام اور مسلمانوں ...
سر پیکار نورالدین زنكي نامی جس گروہ نے فلسطینی بچے کا سر کاٹا ہے اس کی مدد امریکہ اور ترکی کرتے ہیں۔ الوقت - شام میں بشار اسد کی حکومت کے خلاف بر سر پیکار نورالدین زنكي نامی جس گروہ نے فلسطینی بچے کا سر کاٹا ہے اس کی مدد امریکہ اور ترکی کرتے ہیں۔
حزب اللہ لبنان نے شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ نورالد ...
سر قلم کرنے والے دہشت گردوں کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔ الوقت - روس نے کہا ہے کہ فلسطینی بچے کا سر قلم کرنے والے دہشت گردوں کو امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے کہا کہ موصولہ اطلاعات کے مطابق، جن مسلح لوگوں نے ایک فلسطینی بچے کا سر قلم کر کے اس کی فلم بنائی ہیں، ...